Thread Rating:
  • 66 Vote(s) - 2.47 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف جنگ
#1
Star 
دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان اور حکومت کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے۔ تمام سیاسی پارٹیوں اور گورنمنٹ مشینری میں چُپھے ہوئےشدت پسندوں اور کرپٹ عناصر کا بلاتفریق چُن چُن کر خاتمہ کیا جائے۔

اگر کسی  پاکستانی سیاسی پاڑٹی کا سربراہ پاکستان کے لئے اتنا زیادہ ہی مخلص ہے تو وہ اپنی انگلینڈ کی  شہریت ترک کر کے پاکستان واپس آئےاور پاکستانی عدالتوں سے نو آبجیکشن سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کے بعدباقاعدہ سیاست کا آغاز کرے بصورت دیگر پاکستانی حکام ایسی تمام سیاسی پارٹیوں کو کالعدم قرار دے۔

پاکستان کی ایک نامور سیاسی جماعت سے مودبانہ گُذارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے انٹرنل سیاسی اجلاس دبئی یا کسی اور ملک میں کرنے کی بجائے سرزمین پاکستان کی حدود میں اجلاس کریں۔


[Image: A9rN5cW.jpg]

دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان اور حکومت کو قوم کی بھرپور حمایت حاصل ہے
کاوُنٹر انٹیلیجنس؟
Reply


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  کرپشن دہشت گردی سے بھی سنگین خطرہ robot 0 1,129 01-08-2015, 05:12 PM
Last Post: robot
  خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں نعرے لگ گئے GlobalExpress 0 872 24-06-2015, 02:22 PM
Last Post: GlobalExpress

Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)