Thread Rating:
  • 92 Vote(s) - 2.82 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
خانیوال کی سڑکوں پر آوارہ کُتوں اور گدھوں کی بھرمار
#1
Star 
خانیوال کی سڑکوں پر آوارہ کتوں اور گدھوں کی بھرمار راہ گیر شہری شدید خوف و ہراس کا شکار۔ خانیوال پرانا بس سٹینڈ، ریلوے سٹیشن کے باہر اور ریلوے سٹیشن روڈ ، سٹی پارک خانیوال کے اندر بے شمار آوارہ بھوکے خونخوار کتوں کی بھرمار۔ خانیوال کی ضلعی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت حکومت پنجاب سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ جنگی بنیادوں پر خانیوال کی سڑکوں اور گلیوں سے آوارہ کتے اور گدھے ختم کیے جائیں۔

اس خبر کی صداقت جاننے کے لیے شام 8 بجے کے بعد اپنے گھر سے پیدل ریلوے سٹیشن یا سٹی پارک خانیوال کا دورہ کریں۔


علاوہ ازیں۔ خانیوال کی ضلعی انتظامیہ میں سے ناکارہ افسران کی چھانٹی کر کے برطرف کیا جائے اور روشن خیال ترقی پسند افسران کو ضلعی انتظامیہ میں شامل کیا جائے۔


پاکستان زندہ باد
Reply


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  خانیوال میں آوارہ کتے GlobalExpress 0 1,135 02-07-2015, 11:24 PM
Last Post: GlobalExpress
  خانیوال اشیا مہنگی بیچنے پر متعدد تاجروں کو جرمانہ GlobalExpress 0 1,198 27-06-2015, 08:38 PM
Last Post: GlobalExpress
  خانیوال میں ایلیٹ فورس کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی kabirnouman 0 6,090 07-02-2014, 08:34 PM
Last Post: kabirnouman
  خانیوال سول جج ڈانس پارٹی میں پکڑا گیا robot 1 3,819 04-08-2012, 11:02 AM
Last Post: ahsanrajput
  خانیوال میں فائرنگ ،3پولیس اہلکار جاں بحق robot 0 2,523 03-08-2012, 11:46 PM
Last Post: robot

Forum Jump:


Users browsing this thread: 3 Guest(s)