Thread Rating:
  • 94 Vote(s) - 2.66 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
شہباز شریف کی بجلی نافرمانی کی تحریک
#1
Star 
ایک صاحب ہوا کر تے تھے شہباز شریف جالب۔ اب سے چار برس پہلے ان کا خیال تھا کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر بجلی فراہم نہیں کرتی لہذا انھوں نے وفاقی حکومت کے خلاف ’بجلی نافرمانی‘ کی تحریک شروع کردی اور مینارِ پاکستان کے سائے میں خیمہ دفتر لگا لیا اور ہاتھ میں کھجور کا پنکھا رکھ لیا تاکہ بجلی سے محروم عوام سے اظہار یکجہتی ہوسکے۔ ذرا پتہ تو کریں آج کل وہ کہاں ہیں اور لوڈ شیڈڈ وفاقی حکومت کے بارے میں ان کے کیا خیالات ہیں ؟

[Image: gdRpufg.jpg]
Reply


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  نواز شریف صاحب آنکھیں کھولیں دنیا بدل رہی ہے،پڑھئے مکمل تحریر GlobalExpress 1 2,307 26-08-2016, 11:35 AM
Last Post: Christena421
  ایک اور بجلی منصوبہ تجربہ کاری کی بھینٹ چڑھ گیا GlobalExpress 0 1,587 17-08-2015, 02:43 PM
Last Post: GlobalExpress
  میں نے تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ GlobalExpress 0 1,633 05-07-2015, 10:48 PM
Last Post: GlobalExpress
  نواز شریف کی شاندار کارکرگی کی ایک جھلک ۔ GlobalExpress 0 1,554 27-06-2015, 05:38 PM
Last Post: GlobalExpress
  پارلیمینٹ میں اسد عمر نے شہباز شریف کے لوڈ شیڈنگ پر وعدے یاد دلا ئے GlobalExpress 1 2,238 24-06-2015, 09:53 PM
Last Post: GlobalExpress

Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)