Thread Rating:
  • 167 Vote(s) - 2.91 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
خانیوال میں پنجابی طالبان کا داخلہ
#1
سی آئی ڈی خانیوال سٹی ڈاٹ کام۔ خانیوال شہر میں طالبان کا ایک بہت ہی خطرناک گروہ داخل ہو چکا ہے جن میں زیادہ تر پنجابی طالبان شامل ہیں۔ اس گروہ کا مقصد خانیوال میں تخریبی کاروائیاں کرنا ہے۔

عوام سے اپیل ہے کہ اپنے آس پاس مشکوک سامان اور لوگوں پر نظر رکھیں۔ اگر آپ کے محلے میں کوئی نیا کرایہ دار یا مالک مکان آیا ہے تو زاتی طور پر اس کی تصدیق کریں کہ وہ کون ہے کیا کام کرتا ہے اور کہاں سے آیا ہے۔

گذارشات۔
خانیوال شہر میں بیرون شہر سے آئے ہوئے لوگوں کو مکان دینے سے پہلے پولیس کی طرف سے نو آبجیکشن سرٹیفیکٹ کا قانون لاگو ہونا چاہیے۔
خانیوال میں تمام عوامی جگہوں پرآٹو میٹک ڈائنا مائیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر نصب ہونے چاہیے۔
خانیوال پولیس میں موجود سی آئی ڈی نظام کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنا چاہیے ، جرم داروں اور مشکوک افراد کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا بیس سسٹم بشمول الیکٹرانک فنگر پرنٹ ریکارڈ ہونا چاہیے۔
خانیوال کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے اپیل ہے کہ وہ خانیوال میں سیکیورٹی کی صورت حال کو مزید بہتر بنائے۔


Reply
#2
you was right robot, according to geo news the attack on minhas air base was planned in khanewal, kabirwala
Reply


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  خانیوال : گھاس کاٹنے کی سزا, خاتون پنچایت کے حکم پر سنگسار ayyoub19 1 3,448 30-07-2012, 06:22 PM
Last Post: fahimabbasi

Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)