Thread Rating:
  • 165 Vote(s) - 2.8 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
آپ کا پسندیدہ شعر کون سا ہے؟
#1
Heart 
اپنا فیورٹ شعر میرے ساتھ شیئر کریں۔
Reply
#2
undefined
Reply
#3
Takseen-e-Mohabbat ke Faqat do hi Tareeqe thay,
Ya dil na Bana hota, Ya tum Na Bane Hote….!
Reply
#4
Sad 
کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
ایسے جلتے ہیں وفاوں کو نبھانے والے
Reply
#5
تفصیل سے کیسے سنائیں یہ قصہ محبت کا
کہ تم مصروف ہواب تک ہمیں برباد کرنے میں
Reply
#6
Dastaan khatam hony wali hai
Tum meri ahkari muhabbat ho!!!!!!!!
Reply
#7
جس کو طوفاں سےاُلجھنے کی ہو عادت اے روشن دان
ایسی کشتی کوسمندر بھی دُعا دیتا ہے
آئی ایم شاعر۔ روشن دان خان
Reply
#8
(24-05-2014, 04:48 PM)jaalpari Wrote:
(21-05-2014, 09:35 PM)maryamhayat Wrote:
اپنا فیورٹ شعر میرے ساتھ شیئر کریں۔

Dil Se Aati Hai Bat Lab Pe Hafiz,
Bat DIL Mein Kahan Say Atti Hai?


(24-05-2014, 03:42 AM)roshandan Wrote:
جس کو طوفاں سےاُلجھنے کی ہو عادت اے روشن دان
ایسی کشتی کوسمندر بھی دُعا دیتا ہے
آئی ایم شاعر۔ روشن دان خان

nice

thnx
Reply


Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)