KhanewalCity.com
شراب نوشی کے خطرناک نقصانان - Printable Version

+- KhanewalCity.com (http://khanewalcity.com)
+-- Forum: Local (http://khanewalcity.com/forum-14.html)
+--- Forum: Health & Fitness (http://khanewalcity.com/forum-16.html)
+--- Thread: شراب نوشی کے خطرناک نقصانان (/thread-2707.html)



شراب نوشی کے خطرناک نقصانان - robot - 22-09-2015

غنودگی
چڑچڑاپن

بے سکونی میں اضافہ
ٹینشن میں اضافہ
قوت برداشت میں کمی
الٹی یا قے
اسہال
پیٹ کی خرابی
جلدی مسائل اور رنگت کا سیاہ ہونا
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
درد سر

سانس لینے میں مشکلات
دیکھنے اور سننے کی صلاحیت میں کمی
فیصلہ کرنے کی صلاحیت میں کمی
زہانت کا خاتمہ
دوسروں سے ہم آہنگی میں کمی اور اکیلے پن میں اضافہ
بے ہوشی
انیمیا
کوما
یاد رکھنے کی صلاحیت میں کمی
اور موت



RE: شراب نوشی کے خطرناک نقصانان - Ahsan abbas - 23-08-2017

Masha Allah thnx fro information sharing.
Your post is informative............