KhanewalCity.com

Full Version: شراب نوشی کے خطرناک نقصانان
You're currently viewing a stripped down version of our content. View the full version with proper formatting.
غنودگی
چڑچڑاپن

بے سکونی میں اضافہ
ٹینشن میں اضافہ
قوت برداشت میں کمی
الٹی یا قے
اسہال
پیٹ کی خرابی
جلدی مسائل اور رنگت کا سیاہ ہونا
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
درد سر

سانس لینے میں مشکلات
دیکھنے اور سننے کی صلاحیت میں کمی
فیصلہ کرنے کی صلاحیت میں کمی
زہانت کا خاتمہ
دوسروں سے ہم آہنگی میں کمی اور اکیلے پن میں اضافہ
بے ہوشی
انیمیا
کوما
یاد رکھنے کی صلاحیت میں کمی
اور موت
Masha Allah thnx fro information sharing.
Your post is informative............